حج مصمت
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - زمانہ جاہلیت میں رائج ایسا حج جس میں حاجی آغاز حج سے اخیر تک منہ سے کچھ بولتا نہ تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - زمانہ جاہلیت میں رائج ایسا حج جس میں حاجی آغاز حج سے اخیر تک منہ سے کچھ بولتا نہ تھا۔